Elajzone Health Services

elajzone@gmail.com

News


ایثار ویلفیئر فاونڈیشن اینڈ بلڈ بنک پر ڈاکٹر خاور قریشی صاحب نے وزٹ کیا

گزشتہ روز ایثار ویلفیئر فاونڈیشن اینڈ بلڈ بنک پر ڈاکٹر خاور قریشی صاحب نے وزٹ کیا،کامران رسول صاحب(جنرل سیکریٹری ایثار)اور نثار ولی (ڈائریکٹر شعبہ میڈیکل کیمپس)نے پھولوں سے استقبال کیا،ڈاکٹر صاحب کو لیب کا وزٹ ساجد نذیر مغل(لیب منیجر)نے کروایا اور ایثار کے بارے میں مکمل بریفنگ دی،بعد ازاں ڈاکٹر خاورقریشی صاحب کی ملاقات محمد صدیق حیدر(صدرایثار)سے ہوئی،انہوں نے ایثار کی لیب اور کام کو سراہا اور اپنی طرف ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

#ایثار_ویلفیئر_فاونڈیشن_سیالکوٹ #elajzone #healthservices

SIALKOT DIABETIC SUMMIT 2022

SIALKOT DIABETIC SUMMIT 2022, 11th November 2022 at Sialkot Business and Commerce center, Paris Road Sialkot Pakistan. 10 am to 12 am.

Awareness Event on Diabetes.

Diabetes awareness seminar grand event organized by Elajzone Health Service.